قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے حافظ فاروق کو ڈی جی آئی ٹی مقرر کردیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے حافظ فاروق کو ڈی جی آئی ٹی مقرر کردیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے حافظ فاروق خان کی ڈائریکٹر جنرل (آئی ٹی) / چیف انفارمیشن سکیورٹی آفیسر (MP-II) کے عہدے پر تقرری کے احکامات جاری کر دئیے۔

سپیکر کی منظوری کے بعد ان کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تعیناتی کی مدت یکم جولائی 2026ء سے چارج سنبھالنے کی تاریخ سے مؤثر ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں