جوڈیشل مجسٹریٹ کو دھمکانے کے کیس میں ایس ایچ او فرہاد کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور (کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج عبد القدوس نے دو غیرملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے معاملے میں جوڈیشل مجسٹریٹ کو دھمکانے کے کیس میں ایس ایچ او فرہاد کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کردی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔
ایڈیشنل سیشن جج عبد القدوس نے دو غیرملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے معاملے میں جوڈیشل مجسٹریٹ کو دھمکانے کے کیس میں ایس ایچ او فرہاد کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کردی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔