اڈیالہ جیل :آج عمران خان سے ملاقات کا دن ،فہرست حکام کے حوالے

اڈیالہ جیل :آج عمران خان سے  ملاقات کا دن ،فہرست حکام کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے، جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 افراد پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔

 اڈیالہ جیل میں ہونیوالی ملاقات  کیلئے بھیجی گئی فہرست میں حاجی  امان اللہ، محمد شاہد علی چوہان، سید حامد خان، سجاد علی بٹ، نعمان مغل اور اقصیٰ حیات کے نام شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...