25لاکھ کا بوگس چیک ،ملزم کی عبوری ضمانت خارج

25لاکھ کا بوگس چیک ،ملزم  کی عبوری ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے 25 لاکھ روپے چیک بائونس کیس میں ملوث ملزم سیف الرحمن کی عبوری ضمانت خارج کردی۔۔۔

مدعی کے وکیل متین الحق چودھری نے موقف اپنایا کہ ملزم نے کیمیکل کمپنی سے 25 لاکھ کا مال خرید کر چیک دئیے ،مقررہ تاریخ پر چیک کیش کرانے گئے تو چیک بائونس ہوگئے ،ملزم کے خلاف لاہور کے تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...