لکی مروت:جماعت اسلامی کے رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لکی مروت:جماعت اسلامی کے  رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کرم پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے مقامی رہنما حاجی نقیب اللہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نقیب اللہ جماعت اسلامی ڈڈیوالہ کے امیر تھے ، جن کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سرائے نورنگ ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...