نورین کا بیان آبیل مجھے مار کے مترادف
اسلام آباد(آئی این پی) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کو سرپرائز دینے والی پارٹی اپنی موت آپ مر رہی ہے ۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں نورین نیازی کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جنگی کامیابی پر ایسا بیان دینا ’’ آ بیل مجھے مار ‘‘کے مترادف ہے ، اس سے تحریک انصاف کو سیاسی نقصان پہنچ رہا ہے ۔ پارٹی کو اس بیان سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کرنی چاہیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments