کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں5بچوں کی ولادت

کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں خاتون  کے ہاں5بچوں کی ولادت

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے ،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ان میں 3 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں۔۔۔

 والدہ اور بچے صحتمند ہیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق والدہ اور بچوں کو خصوصی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔کوئٹہ کے رہائشی جوڑے کے پہلے سے تین بچے تھے ، اب 5 کی ولادت کے بعد ان کے بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...