وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ہے۔
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ روز وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments