ریاست سوتیلی ماں بن گئی،اب جلسہ نہیں ہوگا لائحہ عمل دینگے:بیرسٹر گوہر

ریاست سوتیلی ماں بن  گئی،اب جلسہ نہیں ہوگا لائحہ عمل دینگے:بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ ہم ریاست کے ساتھ رہے ، ریاست ہمارے لئے سوتیلی ماں بن کر رہ گئی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب جلسہ نہیں ہوگا لائحہ عمل دیں گے ،ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا، ہمارے رہنماؤں کو نا اہل قرار دیا گیا ہے ، مزید کہا کہ آج تین سال کے بعد شہباز شریف سپیڈ ناکام ہوگئی اور کہا جا رہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...