تحریک انصاف کا 13اور 14 اگست کی درمیانی شب لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا 13اور  14 اگست کی درمیانی شب  لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )تحریک انصاف نے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے این او سی کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروا دی ہے۔۔۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ13اگست کو 4 بجے شام سے رات ساڑھے 12 بجے تک جلسے کا انعقاد کرنا چاہتے ہیں، مینار پاکستان یا متبادل جگہ پر جلسے کی اجازت دی جائے ، تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان نے این او سی کیلئے درخواست جمع کروادی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...