بچوں سے مشقت ، دکاندار پکڑا گیا

بچوں سے مشقت ، دکاندار پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ دکاندار کو بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ دکاندار کو بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...