قومی اسمبلی کے سکیورٹی اسسٹنٹ اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل
اسلام آباد(اے پی پی ،مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے سکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل کر دیا گیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی اسسٹنٹ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی ایچ آر مینجمنٹ برانچ میں فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments