مریم نواز کا فیصل ممتاز راٹھور کو فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباد

 مریم نواز کا فیصل ممتاز راٹھور  کو فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کو ٹیلیفون کر کے الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے اور فتح پر مبارکباد دینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...