سمیع اللہ خان وزیراعظم انسپکشن کمیشن کے ممبر تعینات
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے پوسٹل سروس گروپ گریڈ 22کے افسر سمیع اللہ خان کو وزیراعظم انسپکشن کمیشن کا ممبر تعینات کر دیا ہے ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق سمیع اللہ خان آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی کو ڈیپوٹیشن پر وزیراعظم انسپکشن کمیشن میں بطور ممبر تعینات کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments