دریائے کابل میں نہانے والا فرسٹ ائیر کا طالبعلم ڈوب گیا

دریائے کابل میں نہانے والا فرسٹ ائیر کا طالبعلم ڈوب گیا

نوشہرہ (نمائندہ دنیا)دریائے کابل میں نہانے والا فرسٹ ائیر کا طالبعلم ڈوب گیا۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق ڈوب جانے والے کی شناخت عظمت علی ولد رازعلی عرف فوجی کے نام سے ہوئی،ریسکیو 1122نے طالبعلم کی لاش نکالنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیاہے ،ریسکیو1122کے مطابق طالبعلم عظمت علی جناح باغ نوشہرہ کینٹ کے قریب نہارہا تھا کہ اچانک گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...