صارفین کا اعتماد بتدریج بحال ہورہا

 صارفین کا اعتماد بتدریج بحال ہورہا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہاہے پاکستان میں صارفین کا اعتماد بتدریج بحال ہورہا ہے ، بحالی کو پائیدار بنانے کے لیے معاشی استحکام اور مہنگائی میں کمی کا تسلسل برقرار رکھنا ضروری ہوگا۔

ایکس پراپنے ایک بیان میں انہوں نے آئی پی ایس اوایس کے حالیہ سروے کے اعدادوشمارکے دیتے ہوئے 24 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے جو دو سال قبل کے مقابلے میں دو گنا سے بھی زیادہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...