پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دئیے
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تیمور عثمان کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ، نعمان مجید کو اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان ،علی سمیر کو اسسٹنٹ کمشنر علی پور ، ام حبیبہ قریشی کو اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ،ظفر احمد کو اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ،حمزہ ندیم کو اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی ،امت السلام کو اسسٹنٹ کمشنر خوشاب ،احمد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں ،سورتھ کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ، سیدہ زینب حسین کو اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان ، ثنا ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں ،محمد شفیق کو اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ،رنگزیب گورائیہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی جبکہ ضیا اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments