آج 38ویں سالگرہ منائی جائے گی

 آج 38ویں سالگرہ منائی جائے گی

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں ) چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ آج منائی جائے گی،ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور بلاول بھٹو کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ بلاول بھٹو 21ستمبر 1988ء کو پیدا ہوئے ،ان کو بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

 چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ آج منائی جائے گی،ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور بلاول بھٹو کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ بلاول بھٹو 21ستمبر 1988ء کو پیدا ہوئے ،ان کو بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...