کراچی :فلیٹ سے ڈاکٹر،اہلیہ اور 3بچوں کی لاشیں برآمد
کراچی (دنیا نیوز)کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5افراد کی لاشیں ملی ہیں،پولیس کے مطابق لاشیں میاں، بیوی اور بچوں کی ہیں اورکئی روز پرانی لگتی ہیں۔۔۔
پولیس کے مطابق متوفی ڈاکٹر عمر احسن آباد کے ہی ہسپتال میں ملازمت کرتے تھے ، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور پوسٹمارٹم کے بعد ہلاکتوں کی وجہ کا تعین ہو سکے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments