خیبر پختونخوا مکمل لاوارث
پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے باچا خان مرکز پشاور میںصوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ حالات میں خیبر پختونخوا مکمل طور پر لاوارث دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔
عوام جنازے اٹھا رہی ہے جبکہ حکمران سیاسی ڈراموں میں مصروف ہیں ، امن و امان کے قیام کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے ،اجلاس میں مہنگائی اور بے روزگاری اور بالخصوص پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments