شاہراہوں کے معیار پر سمجھوتا نہیں ہوگا

 شاہراہوں کے معیار پر سمجھوتا نہیں ہوگا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے کے جاری اور مجوزہ منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس گزشہ روز ہوا۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ این ایچ اے نے 2 سال قبل ریونیو میں اضافے کے لیے مقرر کردہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا ہے اور اب جہاں سے ریونیو آ رہا ہے وہاں نئی سڑکوں کی تعمیر خود این ایچ اے کرے گا۔ آئندہ چند ماہ میں لودھراں ، ملتان ایکسپریس وے ، پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد موٹروے کی توسیع اور پشاور نا ردرن بائی پاس کے منصوبے مکمل ہوجا ئینگے جن کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...