پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن

پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے اور یہ اہم پیش رفت ہے۔

انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے ،وزیراعظم اور معاشی ٹیم نے پاکستان کو ڈیفالٹ کے خدشات سے نکال کر استحکام کی جانب گامزن کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...