2آرپی اوزسمیت 7اعلیٰ پولیس افسرو ں کے تقرروتبادلے

2آرپی اوزسمیت 7اعلیٰ پولیس افسرو ں کے تقرروتبادلے

سہیل اختر سکھیرا آر پی او سرگودھا اورڈی آئی جی انعام الرحمن کی فیصل آباد تعیناتی

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے 7 اعلیٰ افسروں کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کو تبدیل کرکے آر پی او سرگودھا ، ڈی آئی جی انعام الرحمن کو آر پی او فیصل آباد ،آر پی او سرگودھا آصف شہزاد کو ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سنٹرل پولیس آفس ، منصور الحق رانا کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس لاہور ،اے آئی جی لاجسٹک فاروق اختر کو سی پی او ملتا ن اور یہاں پر تعینات صادق ڈوگر کو سکول آف انٹیلی جنس لاہور جبکہ ڈی آئی جی ذیشان اصغر کو کمانڈنٹ چوہنگ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...