حکومت نے فیصلے میں جلدبازی کی

حکومت نے فیصلے میں جلدبازی کی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں 3 بنیادی نکات پر ڈیڈ لاک ہوا۔۔۔

 عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ کال آف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات بنیادی مطالبہ تھا جو حکومت نے تسلیم نہیں کیا، بانی کی صحت اور علاج معالجے پر بھی حکومت سے اتفاق نہیں ہوسکا، وفاق اور صوبے مل کر مشاورت سے دہشتگردی کے خلاف متفقہ لائحہ عمل بنائیں، حکومت نے وسیع مشاورت کے بجائے فیصلے میں جلد بازی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...