پالیسیوں کا تسلسل نا گزیر ہے

 پالیسیوں کا تسلسل نا گزیر ہے

نارنگ منڈی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو پالیسیوں کا تسلسل نا گزیر ہے۔۔۔

پاکستان کی ترقی کسی ایک صوبے ، حکومت یا سیاسی جماعت کی نہیں بلکہ سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، نارنگ منڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن)ہمیشہ نمایاں رہی ،(ن) لیگ نے ہمیشہ عوام کے مفادات کو مقدم جانا اور دل و جان سے عوام کی خدمت کی اور کرتے رہیں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...