کیمیکل مارکیٹ کا حجم 14ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز

 کیمیکل مارکیٹ کا حجم 14ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان میں شعبہ کیمیکلز کی مارکیٹ کا حجم 14 ارب ڈالرسالانہ سے زیادہ ہے ، کیمیکلزکی 56 فیصد مقامی طلب درآمدات کے ذریعہ پوری کی جارہی ہے ۔۔

بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو کے تناظرمیں کیمیکلز کی مارکیٹ 20 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھنے کی استداد رکھتی ہے ۔ پاکستان کیمیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق کیمیکلز کا شعبہ مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) میں 3 تا 4 فیصد تک کا شراکت دار ہے ۔ جی ڈی پی سے شراکت داری کے ساتھ ساتھ کیمیکلز کا شعبہ بالواسطہ لاکھوں روزگار کے مواقع بھی فراہم کررہا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...