خاتون جج دھمکی کیس:بانی پی ٹی آئی کے خلاف بغیرکارروائی سماعت ملتوی
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت میں زیر سماعت بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں سماعت کے بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔۔۔
گزشتہ روز سماعت کے دوران عدالت کو بتایاگیا کہ جیل ٹرائل کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط کا جواب تاحال نہیں آیا، جس پرعدالت نے کیس کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی،بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments