جنوبی قطب میں کائناتی ذرات کی کھوج پر نوبیل انعام

جنوبی قطب میں کائناتی ذرات کی کھوج پر نوبیل انعام

بیلجیئم کے طبیعات دان فرانسس ہالزن کی تحقیق نے فلکیات میں نئی راہ کھولی

اسٹاک ہوم (اے ایف پی) بیلجیئم کے طبیعات دان فرانسس ہالزن نے دور دراز کائنات سے آنے والے نیوٹرینوز کی کھوج پر نوبیل انعام برائے طبیعات جیت لیا۔ ہالزن نے جنوبی قطب کی برف میں قائم آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری کے ذریعے انتہائی بلند توانائی کے نیوٹرینوز کی دریافت میں اہم کردار ادا کیا۔ اکیڈمی کے مطابق ان کی تحقیق نے فلکیات میں نئی راہ کھولی ہے ۔ 82 سالہ ہالزن نے 1988 میں آبزرویٹری کا تصور پیش کیا تھا، جو 2011 میں مکمل ہوئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...