رنبیر کپور کا اداکاری کے بعد ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ

رنبیر کپور کا اداکاری کے بعد ہدایتکاری  کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے اپنی پہلی فلم کی تیاری شروع کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ آئندہ 2 سے 3 سال کے دوران بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اداکار نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ چند ماہ سے اپنی فلم کا سکرپٹ لکھ رہے ہیں، جو ان کے لیے مشکل لیکن دلچسپ تجربہ ثابت ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...