پشاور:ریڈیو پاکستان حملہ کیس چار پی ٹی آئی رہنماؤں نے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں

پشاور:ریڈیو پاکستان حملہ کیس  چار پی ٹی آئی رہنماؤں نے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں

پشاور(اے پی پی)تحریک انصاف کے 4رہنمائوں نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت پشاور سے اپنی عبوری ضمانت کی درخواستیں اپس لے لیں۔۔۔

 کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد خان نے کی، جہاں پی ٹی آئی رہنماؤں تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش، عامر چمکنی اور عرفان سلیم کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 9 مئی ریڈیو پاکستان کیس میں چاروں رہنماؤں کو مستقل نامزد نہیں کیا گیا اوروارنٹ گرفتاری بھی جاری نہیں ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...