اپنی چھت اپنا گھر میں سیاست نہیں
لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری تحریک انصاف کے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے سے متعلق دعوؤں اور پراپیگنڈے کا جواب دیتے ہوئے اس منصوبے کے تحت گھر حاصل کرنے والے خاندانوں کی لائیو ویڈیوز سامنے لے آئیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بہت جہالت دکھا لی، اب ذرا حقیقت بھی جان لیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے سامنے کسی سیاسی جماعت کی تختی نہیں بلکہ ایک عام پاکستانی خاندان کا خواب حقیقت بن کر کھڑا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments