فضل الرحمن کی محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس سے ملاقات،اہم مشاورت
اسلام آباد(آن لائن)امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات کی۔۔۔
امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments