تحریک تحفظ آئین کا اعلامیہ، عمران کیلئے صرف ملاقات اور صحت بشری بی بی کا نام تک نہیں، اسد عمر

تحریک تحفظ آئین کا اعلامیہ، عمران   کیلئے صرف ملاقات اور صحت  بشری بی بی کا نام تک نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین کے اعلامیہ میں بہت سے لوگوں کا نام لے کر رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔۔۔

 لیکن عمران خان کیلئے صرف ملاقات اور صحت جبکہ بشری ٰبی بی کا نام تک نہیں ،ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اچھی بات یہ ہے بہت سے لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے لیکن عمران خان کیلئے صرف ملاقات اور صحت، بشری ٰبی بی کا نام تک نہ ہونا دوسری دفعہ ہوا ہے ، پہلی دفعہ میں نے سوچا غلطی ہو گئی، اب لگتا ہے پالیسی ہے ، ضرور اس میں بھی کوئی حکمت ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...