سندھ اور چینی کمپنیوں کے درمیان 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

سندھ اور چینی کمپنیوں کے درمیان  34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

کراچی،شنگھائی(سٹاف رپورٹر،دنیانیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شنگھائی میں حال ہی میں 12 سال کے وقفے کے بعد منعقد ہونے والی دوسری سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس صوبے میں چینی سرمایہ کاری، روزگار کی فراہمی اور صنعتی جدیدکاری کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گی۔

شنگھائی کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ سندھ حکومت کے اداروں اور چینی کمپنیوں کے درمیان 34 مفاہمتی  یادداشتوں (ایم او یوز)پر دستخط ہوئے ہیں، جبکہ دونوں جانب کے نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے کاروباری اداروں کے درمیان بھی متعدد معاہدے طے پاگئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...