پشاور ، پولیس نے ڈرون طیارہ گرا کر تباہ کر دیا

پشاور ، پولیس نے ڈرون  طیارہ گرا کر تباہ کر دیا

پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں پولیس نے ڈرون طیارہ گرا کر تباہ کر دیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کھیتوں میں گرنے والے ڈرون کے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق ڈرون کو پولیس پوسٹ پر حملے کی غرض سے اڑایا گیا تھا، جسے پولیس نے مارگرایا، اس واقعہ میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈرون گرنے کے فوری بعد مقامی افراد بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ، تاہم شہری آبادی محفوط ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...