8جدید اے پی سیز، 10 ایمبولینسز پختونخوا پو لیس کے سپرد

 8جدید اے پی سیز، 10 ایمبولینسز پختونخوا پو لیس کے سپرد

پشاور (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان سے لیس کرنے کے عزم کے تحت 8 جدید اے پی سیز اور 10ایمبولینسز مختلف ریجنز کے ضلعی پولیس افسران کے حوالے کر دی گئیں۔۔

۔انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید نے گاڑیوں کی چابیاں متعلقہ اعلیٰ افسران کے حوالے کیں، پولیس کے حوالے کی جانے والی اے پی سیز میں 6 ضرب حیدر جبکہ 2 ڈریگون کلاس اے پی سیز شامل ہیں۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...