پشاور:ریڈیو پاکستان حملہ کیس تیمورسلیم جھگڑاکی عبوری ضمانت منظور

پشاور:ریڈیو پاکستان حملہ کیس تیمورسلیم جھگڑاکی عبوری ضمانت منظور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے تیمور سلیم جھگڑا کو 4 نومبر تک عبوری ضمانت دے دی ہے ، پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ سابق صوبائی وزیر تیمورسلیم جھگڑا کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...