ظفروال:بھارتی ساختہ 15کلو وزنی آرٹلری شیل برآمد

ظفروال:بھارتی ساختہ  15کلو وزنی آرٹلری شیل برآمد

چک امرو (نامہ نگار)سول ڈیفنس آفس نارووا ل کی ظفروال میں کارروائی،بھارتی ساختہ بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا۔

حکام کے مطابق بم کی اطلاع پر 15کلو وزنی بھارتی ساختہ آرٹلری شیل برآمد کرکے بحفاظت اپنی تحویل میں لے لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...