سپریم کورٹ بار انتخابات:نائب صدر پنجاب کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دائر
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نائب صدر پنجاب کی نشست کے امیدوار چودھری ارشد حسین نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کر دی۔۔۔
انہوں نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست چیئرمین الیکشن کمیٹی کو جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ ان کے مخالف امیدوار صرف 22 ووٹوں کے فرق سے کامیاب ہوئے ، کامیابی کا مارجن انتہائی کم ہے ، ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments