یوم ولادت پر بینکوں کیلئے عام تعطیل
کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 نومبر 2026 (پیر کو)مفکرِ پاکستان اور شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال ؒکے یومِ ولادت کی مناسبت سے ملک بھر کے تمام بینکوں کے لیے باضابطہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے تمام تجارتی و مائیکرو فنانس بینکوں، ڈویلپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشنز کو جاری کردہ مراسلے میں کہا ہے کہ 9 نومبر کو عوامی لین دین کے تمام احاطے اور بینکنگ سروسز بند رہیں گی۔ہفتہ وار تعطیلات کے باعث ملک بھر میں بینک مسلسل 3 روز (7 سے 9 نومبر) تک بند رہیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments