اینٹی کرپشن کورٹ کے سینئر سپیشل جج جاوید اقبال وڑائچ کو او ایس ڈی بنادیا گیا
لاہور (کورٹ رپورٹر) اینٹی کرپشن کورٹ کے سینئر سپیشل جج جاوید اقبال وڑائچ کو او ایس ڈی بنادیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔جاوید اقبال وڑائچ اینٹی کرپشن کورٹ لاہور میں سینئر سپیشل جج کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔جاوید اقبال وڑائچ کو سیشن کورٹ لاہور میں او ایس ڈی تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments