مہندی تقریب میں 2افراد کی ہلاکت ٹک ٹاکر پتلو کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ

مہندی تقریب میں 2افراد کی ہلاکت  ٹک ٹاکر پتلو کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )ٹک ٹاکر پتلو کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانہ موترہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ، مہندی کی تقریب میں 2افراد کی ہلاکت کے مقدمے کی تفتیش ہوگی۔

 ملزم کو پولیس نے علاقہ مجسٹریٹ امانت علی کی عدالت میں پیش کیا ، پتلو اور اس کے بھائی کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم پتلو کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانہ موترہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...