ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ملتوی

 ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر) ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف عسکری ٹاور حملہ سمیت دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ملتوی ہوگئی۔

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، یاسمین راشد کے وکیل رانا مدثر عمر دلائل کیلئے پیش ہوئے ۔پراسیکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ پیش نہیں کیا جس پرعدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...