نواز شریف سے احسن اقبال کی صاحبزادے احمد اقبال کے ہمراہ ملاقات،تنظیمی معاملات پر گفتگو
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور صدر محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر احسن اقبال اور ان کے صاحبزادے احمد اقبال نے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران جماعت کے تنظیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور ہر سطح پر پارٹی کو مزید مضبوط، منظم اور فعال بنانے کے حوالے سے نواز شریف سے رہنمائی حاصل کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments