ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ  ترک افواج کے حوالے کردیا گیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گئے ہیں۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے یہ ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے ۔ قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔واضح رہے کہ ‘قزل ایلما’ فوجی سروس میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...