برآمدات 11.4 ارب ڈالر ہوگئیں
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے اطلاعات و نشریا ت بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے پاکستان ترقی کی جانب گامزن، برآمدات 11.4 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
ہفتہ کو ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا پاکستان کی معاشی ترقی کے امکانات روشن، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، توانائی کے شعبے میں نئی بین الاقوامی شراکت داریاں، 191.8 ارب روپے کے بڑے ترقیاتی منصوبے اور سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع ملکی معیشت کی استعداد کے عکاس ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments