پی ٹی آئی نئے صوبوں کی حمایت کرسکتی
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عدالتی ہدایت پر وکلا کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو بلاوجہ متنازعہ بنایا گیا۔۔۔
اس معاملے پر تنقید پارٹی اور بانی پی ٹی آئی دونوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگی،ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کی جگہ کسی اور سیاسی شخصیت کو پارٹی سیکرٹری جنرل کا عہدہ سونپنا وقت کی ضرورت ہے ، پارلیمانی پارٹی میں کئی سینئر سیاستدان موجود ہیں،انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے اتفاق رائے ضروری ہے ، وقت آنے پر پی ٹی آئی نئے صوبوں کی حمایت بھی کرسکتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments