فیصل کنڈی کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ لگتا ہے۔۔۔
وہ پہلے مولانا پر الزامات لگاتے تھے ، اب احترام کی بات کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ معاشی بحران میں حکمران اپنے اخراجات کم کیوں نہیں کرتے ؟ وزرا کے گھروں کی تزئین و آرائش پر کروڑوں خرچ کرنا دانشمندی نہیں، شوکت یوسفزئی نے کہا کہ چینی برآمد کرنے سے ملک میں بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، ماضی میں چینی برآمد کرکے مہنگے داموں درآمد کرنا پڑی، کیا حکومت ضمانت دے سکتی ہے کہ چینی کا بحران نہیں آئے گا؟۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments