آج لاہور ہائی کورٹ بار میں خطاب
لاہور (سیاسی نمائندہ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور پہنچ گئے ، وہ آج لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر بار کونسل میں وکلا سے خطاب کریں گے ۔۔
،واضح رہے کہ ملک بھر کی بار کونسلز کی جانب سے حالات حاضرہ پر اپنا موقف پیش کرنے کے لئے مولانا فضل الرحمن کو دعوت دی جارہی ہے ، قبل ازیں وہ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی خطاب کرچکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments