صحرائی علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے

صحرائی علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ کے صحرائی علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی خشک سالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔۔

مطالبہ کیا ہے کہ تھرپارکر کی طرح اچھڑو تھر، کوہستان، کاچھو اور دیگر خشک سالی سے متاثرہ صحرائی علاقوں کو بھی آفت زدہ قرار دیا جائے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے خصوصی ہنگامی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جائے ،خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کو صرف 8 ہزار روپے امداد دینا عوام کے ساتھ کھلا مذاق ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...